-
Prep Time10 Mins
-
Cook Time30 Mins
-
Serving4
-
View190
If there’s one thing that’s universally loved, it’s crispy chicken. Not dry, soggy, or bland chicken, but juicy, crisp, and flavorsome chicken. The type that crunches in your mouth and leaves you hungry for more.
It’s not easy to make genuinely crispy chicken. Most of the time, that crispiness is fleeting, coming and going with your chicken’s exposure to moisture, heat, and air.
For the chicken to get that perfect crunch when you bite into it, it needs to be fried in the best way. And not just once, either; you must keep repeating the process until the end result is perfect. This is no easy feat!
After some ingenious thinking, we came up with a few methods that work like a charm every time. Let’s dive into the details…
Ingredients
Nutrition
- Daily Value*
-
Calorie: 1012g
-
Total Fat: 74.5g
-
Cholesterol: 516mg
Directions
چکن کے ٹکڑوں کو دھو کر پین میں ڈالیں اور اس میں آدھا کھانے کا چمچ نمک، کالی مرچ اور ادرک کا پیسٹ ڈال دیں۔
ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔ اس کے بعد انڈوں میں نمک، کارن فلور، بیسن اور لال مرچ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ کر چکن کے ٹکڑوں کو ایک ایک کر کے مکسچر میں ڈبو لیں۔
کڑاہی میں گھی گرم کر کے فرائی کر لیں۔
مزیدار کرسپی چکن تیار ہے۔ چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھائیں۔
You May Also Like

Leave a Review Cancel reply
Crispy Chicken کرسپی چکن
Ingredients
Follow The Directions

Recipe Reviews